صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
28 JAN 2022 9:03AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 164.44 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد 21,05,611 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 5.18 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 93.60 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران3,47,443مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 3,80,24,771 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2,51,209 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (15.88 ) فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (17.47فیصد) ہے ۔
اب تک کُل 72.37کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران15,82,307 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ک ۔ ر ض
U. No.798
(Release ID: 1793148)
Visitor Counter : 186