صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 27 JAN 2022 9:10AM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 163.84  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد 2202472  ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 5.46 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 93.33 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران306357 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 37677328 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 286384  نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (19.59 ) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (17.75فیصد) ہے ۔

اب تک کُل 72.21کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران1462261 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ک ۔ ف ر

U. No.765


(Release ID: 1792899) Visitor Counter : 176