امور داخلہ کی وزارت

پدم ایوارڈ 2022 کا اعلان

Posted On: 25 JAN 2022 8:28PM by PIB Delhi

پدم ایوارڈ ملک کے اعلیٰ ترین شہری اعزازات ہیں، جنہیں تین زمروں میں دیا جاتا ہے۔ ان تین زمروں میں پدم وبھوشن، پدم بھوشن اور پدم شری شامل ہیں۔ یہ ایوارڈ مختلف موضوعات/شعبوں یعنی فن، سماجی کام، عوامی امور، سائنس اور انجینئرنگ، صنعت و تجارت، طب، ادب و تعلیم، کھیل، سول سروس وغیرہ میں دیے جاتے ہیں۔ غیر معمولی اور مخصوص خدمت کے لیے ’پدم وبھوشن‘ ایوارڈ دیا جاتا ہے؛ اعلیٰ درجے کی مخصوص خدمت کے لیے ’پدم بھوشن‘ ایوارڈ سے سرفراز کیا جاتا ہے اور کسی بھی شعبہ میں مخصوص خدمت کے لیے ’پدم شری‘ ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے۔ ان ایوارڈز کا اعلان ہر سال ’یوم جمہوریہ‘ کے موقع پر کیا جاتا ہے۔

یہ شہری اعزازات صدرِ جمہوریہ ہند کے ذریعے ہر سال عام طور پر مارچ/اپریل میں راشٹرپتی بھون میں منعقد کی جانے والی تقریبات میں فراہم کیے جاتے ہیں۔ اس سال صدر جمہوریہ نے درج ذیل فہرست کے مطابق 128 پدم ایوارڈ تقسیم کرنے کی منظوری دی ہے، جن میں 2 جوڑی ایوارڈ (کسی جوڑی کو دیے گئے ایوارڈ کا شمار ایک ایوارڈ کے طور پر ہوتا ہے) بھی شامل ہیں۔ اس فہرست میں 4 پدم وبھوشن، 17 پدم بھوشن اور 107 پدم شری ایوارڈ شامل ہیں۔ پدم ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں 34 خواتین ہیں اور اس فہرست میں 10 افراد غیر ملکی/این آر آئی/پی آئی او/او سی آئی درجے کے تحت آتے ہیں اور 13 افراد کو بعد از مرگ ایوارڈ دیا گیا ہے۔

 

پدم وبھوشن (4)

 

نمبر شمار

نام

شعبہ

ریاست/ملک

  1.  

مس پربھا اترے

فن

مہاراشٹر

  1.  

جناب رادھے شیام کھیمکا

(بعد از مرگ)

ادب و تعلیم

اتر پردیش

  1.  

جنرل بپن راوت

(بعد از مرگ)

سول سروس

اتراکھنڈ

  1.  

جناب کلیان سنگھ

(بعد از مرگ)

عوامی امور

اتر پردیش

 

 

پدم بھوشن (17)

 

  1.  

جناب غلام نبی آزاد

عوامی امور

جموں و کشمیر

  1.  

جناب وکٹر بنرجی

فن

مغربی بنگال

  1.  

مس گرمیت باوا

(بعد از مرگ)

فن

پنجاب

  1.  

جناب بدھا دیب بھٹا چارجی

عوامی امور

مغربی بنگال

  1.  

جناب نٹ راجن چندر شیکھرن

تجارت و صنعت

مہاراشٹر

  1.  

جناب کرشن ایلا اور محترمہ سچترا ایلا* (جوڑی)

تجارت و صنعت

تلنگانہ

  1.  

مس مدھر جعفری

دیگر۔مطبخ سے متعلق

رہاستہائے متحدہ امریکہ

  1.  

جناب دیوندر جھاجھریا

کھیل

راجستھان

  1.  

جناب راشد خان

فن

اتر پردیش

  1.  

جناب راجیو مہرشی

سول سروس

راجستھان

  1.  

جناب ستیہ نارائن نڈیلا

تجارت و صنعت

ریاستہائے متحدہ امریکہ

  1.  

جناب سندر راجن پچائی

تجارت و صنعت

رہاستہائے متحدہ امریکہ

  1.  

جناب سائرس پونہ والا

تجارت و صنعت

مہاراشٹر

  1.  

جناب سنجے راجا رام

(بعد از مرگ)

سائنس اور انجینئرنگ

میکسیکو

  1.  

مس پرتبھا رائے

ادب و تعلیم

اوڈیشہ

  1.  

سوامی سچیدا نند

ادب و تعلیم

گجرات

  1.  

جناب وششٹھ ترپاٹھی

ادب و تعلیم

اتر پردیش

 

 

پدم شری (107)

 

  1.  

جناب پرہلاد رائے اگروالا

تجارت و صنعت

مغربی بنگال

  1.  

پروفیسر نجمہ اختر

ادب و تعلیم

دہلی

  1.  

جناب سمت انٹل

کھیل

ہریانہ

  1.  

جناب ٹی سینکا آؤ

ادب و تعلیم

ناگالینڈ

  1.  

مس کمالنی استھانہ اور مس نلنی استھانہ * (جوڑی)

فن

اتر پردیش

  1.  

جناب سبنا ایپن

سائنس اور انجینئرنگ

کرناٹک

  1.  

جناب جے کے بجاج

ادب و تعلیم

دہلی

  1.  

جناب سرپی بالا سبرامنیم

ادب و تعلیم

تمل ناڈو

  1.  

سریمد بابا بالیا

سماجی کام

اوڈیشہ

  1.  

مس سنگھ مترا بندیوپادھیائے

سائنس اور انجینئرنگ

مغربی بنگال

  1.  

مس مادھوری برتھاول

فن

اترا کھنڈ

  1.  

جناب اکھونے اصغر علی بشارت

ادب و تعلیم

لداخ

  1.  

ڈاکٹر ہمت راؤ بواسکر

طب

مہاراشٹر

  1.  

جناب ہر موہندر سنگھ بیدی

ادب و تعلیم

پنجاب

  1.  

جناب پرمود بھگت

کھیل

اوڈیشہ

  1.  

جناب بلیش بھجنتری

فن

تمل ناڈو

  1.  

جناب کھنڈو وانگ چُک بھوٹیا

فن

سکم

  1.  

جناب ماریا کرسٹوفر برسکی

ادب و تعلیم

پولینڈ

  1.  

آچاریہ چندن جی

سماجی کام

بہار

  1.  

مس سلوچنا چوہان

فن

مہاراشٹر

  1.  

جناب نیرج چوپڑہ

کھیل

ہریانہ

  1.  

مس شکنتلا چودھری

سماجی کام

آسام

  1.  

جناب شنکر نارائن مینن چنڈائل

کھیل

کیرالہ

  1.  

جناب ایس دامودرن

سماجی کام

تمل ناڈو

  1.  

جناب فیصل علی ڈار

کھیل

جموں و کشمیر

  1.  

جناب جگجیت سنگھ دردی

تجارت و صنعت

چنڈی گڑھ

  1.  

ڈاکٹر پروکر داس گپتا

طب

برطانیہ

  1.  

جناب آدتیہ پرساد داش

سائنس اور انجینئرنگ

اوڈیشہ

  1.  

ڈاکٹر لتا دیسائی

طب

گجرات

  1.  

جناب ملجی بھائی دیسائی

عوامی امور

گجرات

  1.  

مس بسنتی دیوی

سماجی کام

اترا کھنڈ

  1.  

مس لوریمبام بینو دیوی

فن

منی پور

  1.  

مس مکتا منی دیوی

تجارت و صنعت

منی پور

  1.  

مس شیاما منی دیوی

فن

اوڈیشہ

  1.  

جناب خلیل دھن تیجوی

(بعد از مرگ)

ادب و تعلیم

گجرات

  1.  

جناب ساواجی بھائی ڈھولکیا

سماجی کام

گجرات

  1.  

جناب ارجن سنگھ دھروے

فن

مدھیہ پردیش

  1.  

ڈاکٹر وجے کمار ونائک ڈونگرے

طب

مہاراشٹر

  1.  

جناب چندر پرکاش  دویدی

فن

راجستھان

  1.  

جناب دھنیشور اینگٹی

ادب و تعلیم

آسام

  1.  

جناب اوم پرکاش گاندھی

سماجی کام

ہریانہ

  1.  

جناب نرسمہا راؤ گریکا پتی

ادب و تعلیم

آندھرا پردیش

  1.  

جناب گردھاری رام گھونجو

(بعد از مرگ)

ادب و تعلیم

جھارکھنڈ

  1.  

جناب شیبل گپتا

(بعد از مرگ)

ادب و تعلیم

بہار

  1.  

جناب نرسنگھ پرساد گرو

ادب و تعلیم

اوڈیشہ

  1.  

جناب غوثہ ویدو شیخ حسن

(بعد از مرگ)

فن

آندھرا پردیش

  1.  

جناب ریوکو ہیرا

تجارت و صنعت

جاپان

  1.  

مس سوسمپا آئیپے

دیگر – مویشی پروری

کیرالہ

  1.  

جناب اودھ کشور جاڈیہ

ادب و تعلیم

مدھیہ پردیش

  1.  

مس سوکر جانکی

فن

تمل ناڈو

  1.  

مس تارا جوہر

ادب و تعلیم

دہلی

  1.  

مس وندنا کٹاریہ

کھیل

اتراکھنڈ

  1.  

جناب اے آر کیشو مورتی

فن

کرناٹک

  1.  

جناب روتگر کورٹن ہورسٹ

ادب و تعلیم

آئرلینڈ

  1.  

جناب پی نارائن کروپ

ادب و تعلیم

کیرالہ

  1.  

مس اونی لیکھارا

کھیل

راجستھان

  1.  

جناب موتی لال مدان

سائنس اور انجینئرنگ

ہریانہ

  1.  

جناب شو ناتھ مشرا

فن

اتر پردیش

  1.  

ڈاکٹر نریندر پرساد مشرا

(بعد از مرگ)

طب

مدھیہ پردیش

  1.  

جناب درشنم موگی لیاہ

فن

تلنگانہ

  1.  

جناب گرو پرساد موہا پاترا

(بعد از مرگ)

سول سروس

دہلی

  1.  

جناب تھاول کونگم پٹو اے وی موروگیئن

فن

پڈوچیری

  1.  

مس آر موتھو کنمل

فن

تمل ناڈو

  1.  

جناب عبدالقادر ندکٹن

دیگر – زمینی اختراع

کرناٹک

  1.  

جناب امئی مہالنگ نائک

دیگر – زراعت

کرناٹک

  1.  

جناب تسیرنگ نامگیال

فن

لداخ

  1.  

جناب اے کے سی نٹراجن

فن

تمل ناڈو

  1.  

جناب وی ایل اینگھاکا

ادب و تعلیم

میزورم

  1.  

جناب سونو نگم

فن

مہاراشٹر

  1.  

جناب رام سہائے پانڈے

فن

مدھیہ پردیش

  1.  

جناب چیراپٹ پرپنڈ ودیہ

ادب و تعلیم

تھائی لینڈ

  1.  

مس کے وی رابعہ

سماجی کام

کیرالہ

  1.  

جناب انل کمار راج ونشی

سائنس اور انجینئرنگ

مہاراشٹر

  1.  

جناب شیث رام

فن

اتر پردیش

  1.  

جناب رام چندریہ

فن

تلنگانہ

  1.  

ڈاکٹر سنکارا وینکٹ آدی نارائن راؤ

طب

آندھرا پردیش

  1.  

مس گامت رمیلا بین رائے سنگ بھائی

سماجی کام

گجرات

  1.  

مس پدمجا ریڈی

فن

تلنگانہ

  1.  

گرو تلکو رنپوچے

دیگر – روحانیت

اروناچل پردیش

  1.  

جناب برہمانند سنکھ والکر

کھیل

گوا

  1.  

جناب ودیانند ساریک

ادب و تعلیم

ہماچل پردیش

  1.  

جناب کالی پاڈا سرین

ادب و تعلیم

مغربی بنگال

  1.  

ڈاکٹر ویرا سوامی سیشیاہ

طب

تمل ناڈو

  1.  

مس پربھا بین شاہ

سماجی کام

دادرا و نگر حویلی اور دمن و دیو

  1.  

جناب دلیپ شاہنی

ادب و تعلیم

دہلی

  1.  

جناب رام دیال شرما

فن

راجستھان

  1.  

جناب وشو مورتی شاستری

ادب و تعلیم

جموں و کشمیر

  1.  

مس تاتیانا لیوونا شومیئن

ادب و تعلیم

روس

  1.  

جناب سدھ لنگیاہ

(بعد از مرگ)

ادب و تعلیم

کرناٹک

  1.  

جناب کاجی سنگھ

فن

مغربی بنگال

  1.  

جناب کونسم ایبومچا سنگھ

فن

منی پور

  1.  

جناب پریم سنگھ

سماجی کام

پنجاب

  1.  

جناب سیٹھ پال سنگھ

دیگر – زراعت

اتر پردیش

  1.  

مس ودیا وندو سنگھ

ادب و تعلیم

اتر پردیش

  1.  

بابا اقبال سنگھ جی

سماجی کام

پنجاب

  1.  

ڈاکٹر بھیم سین سنگھل

طب

مہاراشٹر

  1.  

جناب شیوانند

دیگر – یوگ

اتر پردیش

  1.  

جناب اجے کمار سونکر

سائنس اور انجینئرنگ

اتر پردیش

  1.  

مس اجیتا شریواستو

فن

اتر پردیش

  1.  

سدگرو برہمیشانند آچاریہ سوامی

دیگر – روحانیت

گوا

  1.  

ڈاکٹر بالاجی تامبے

(بعد از مرگ)

طب

مہاراشٹر

  1.  

جناب رگھویندر تنور

ادب و تعلیم

ہریانہ

  1.  

ڈاکٹر کملاکر ترپاٹھی

طب

اتر پردیش

  1.  

مس للتا وکیل

فن

ہماچل پردیش

  1.  

مس درگا بائی ویام

فن

مدھیہ پردیش

  1.  

جناب جینت کمار مگن لال ویاس

سائنس اور انجینئرنگ

گجرات

  1.  

مس بڈپلن وار

ادب و تعلیم

میگھالیہ

 

نوٹ: * کسی جوڑی کو دیے گئے ایوارڈ کا شمار ایک ایوارڈ کے طور پر ہوتا ہے۔

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 740

 



(Release ID: 1792813) Visitor Counter : 393