پوسٹ کرنے کی تاریخ:
26 JAN 2022 9:28AM by PIB Delhi
نئی دلّی ،26جنوری، 2022/
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران59 لاکھ سے زیادہ (59,50,731) ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد163.58کروڑ (1,63,58,44,536)تک پہنچ گئی ہے۔
اسحصولیابی کے لئے ملک بھر میں1,78,01,420سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔ آج صبح 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:
|
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,03,93,701
|
|
دوسری خوراک
|
98,33,992
|
|
احتیاطی خوراک
|
29,47,370
|
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,83,92,355
|
|
دوسری خوراک
|
1,71,66,809
|
|
احتیاطی خوراک
|
30,29,190
|
|
15 تا 18 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
4,35,09,633
|
|
18 تا 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
53,66,36,102
|
|
دوسری خوراک
|
39,37,50,214
|
|
45 تا 59 سال کی عمر کےافراد
|
پہلی خوراک
|
19,95,01,746
|
|
دوسری خوراک
|
16,80,61,976
|
|
60 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
12,43,40,238
|
|
دوسری خوراک
|
10,48,29,504
|
|
احتیاطی خوراک
|
34,51,706
|
|
احتیاطی خوراک
|
94,28,266
|
|
کل معاملے
|
1,63,58,44,536
|
پچھلے 24 گھنٹے میں2,99,073مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے )3,73,70,971ہوگئی ہے۔
جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح93.23 فیصد ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن2,85,914 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔
سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 22,23,018ہے ۔زیر علاج مریضوں کی تعداد ملک بھرکے مجموعی متاثرہ معاملوں کا 5.55 فیصد ہیں۔
ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر17,69,745نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں اب تک مجموعی طور پر72.05 کروڑ(72,05,72,178) سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔
اب جب کہ ملک بھر میںطبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست17.33 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح 16.16فیصد ہے۔
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:752