صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپڈیٹ

Posted On: 26 JAN 2022 9:04AM by PIB Delhi

نئی دلّی  26 جنوری، 2022/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک163.58 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد22,23,018ہے

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح5.55 فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال93.23 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران2,99,073مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر3,73,70,971 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 2,85,914نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (16.16فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (17.33 فیصد)ہے

اب تک مجموعی طور پر 72.05کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛  گذشتہ 24 گھنٹوں میں 17,69,745 ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 750

 



(Release ID: 1792764) Visitor Counter : 112