امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ نے جیون رکشا پدک سیریز ایوارڈ – 2021 فراہم کرنے کی منظوری دی

Posted On: 25 JAN 2022 3:33PM by PIB Delhi

 

صدر جمہوریہ نے 51 افراد کو جیون رکشا پدک سیریز ایوارڈ – 2021 فراہم کرنے کی منظوری دی ہے۔ ا ن میں 6 کو سرووتم جیون رکشا پدک، 16 کو اُتّم جیون رکشا پدک اور 29 افراد کو جیون رکشا پدک شامل ہیں۔ پانچ کو موت کے بعد دیا گیا ہے۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:

سرووتّم جیون رکشا پدک

  1. جناب سرتھ آر آر (بعد از مرگ)، کیرالہ
  2. جناب جتن کمار (بعد از مرگ)، اتر پردیش
  3. جناب رام اوتار گودارا (بعد از مرگ)، راجستھان
  4. جناب گیان چند (بعد از مرگ)، ریلوے کی وزارت
  5. جناب امت کمار بھوول (بعد از مرگ)، مغربی بنگال)
  6. جناب انل کمار، ریلوے کی وزارت

اُتّم جیون رکشا پدک

  1. جناب جگدیش بھائی دانا بھائی مکاونا، گجرات
  2. جناب دیپک کمار یادو، انڈین کوسٹ گارڈ، وزارت دفاع
  3. جناب دھرمیندر، انڈین کوسٹ گارڈ، وزارت دفاع
  4. جناب مونو کمار، انڈین کوسٹ گارڈ، وزارت دفاع
  5. ماسٹر الفاس باوو، کیرالہ
  6. جناب کرشنن کنڈاتھل، کیرالہ
  7. کماری مایوکھا وی، کیرالہ
  8. ماسٹر محمد عدنان محی الدین، کیرالہ
  9. جناب کرمی درگانند اندر بھوشن، انڈین ایئر فورس، وزارت دفاع
  10. جناب دنکر تیواری، ریلوے کی وزارت
  11. جناب تریدیپ پال، ریلوے کی وزارت
  12. جناب راجبیر سنگھ، ریلوے کی وزارت
  13. جناب سنجیت کمار رام، ریلوے کی وزارت
  14. جناب ظہیر احمد، آئی ٹی بی پی
  15. جناب محمد حسین، آئی ٹی بی پی
  16.  جناب شوکت علی، آئی ٹی بی پی

جیون رکشا پدک

  1. جناب جی سنجے کمار، آندھرا پردیش
  2. جناب ٹی وینکٹ سبیاہ، آندھرا پردیش
  3. جناب نیر جوگی گنیش کمار، آندھرا پردیش
  4. جناب بنٹی کمار بھارتی، انڈین کوسٹ گارڈ، وزارت دفاع
  5. جناب بونگو نرسمہا راؤ، ریلوے کی وزارت
  6. جناب اجے کمار، بی ایس ایف
  7. جناب بی لال چھناوما، بی ایس ایف
  8. جناب ابھیلاش کے، سی آئی ایس ایف
  9. جناب اجیش ایس، سی آئی ایس ایف
  10. جناب آلیکھا پجھاری، سی آئی ایس ایف
  11. جناب جتندر کمار، سی آئی ایس ایف
  12. جناب جوشی جوزف، سی آئی ایس ایف
  13. جناب کمار بیالیال، سی آئی ایس ایف
  14. جناب مرلی دھرن پی، سی آئی ایس ایف
  15. جناب نتن شاہ، سی آئی ایس ایف
  16. جناب پنکو اوراؤں، سی آئی ایس ایف
  17. جناب رجن راج کے، سی آئی ایس ایف
  18. جناب سمبھاتھ اے، سی آئی ایس ایف
  19. جناب سندیپ یادو، سی آئی ایس ایف
  20. جناب سنجے ایس پی، سی آئی ایس ایف
  21. جناب شنوج سی، سی آئی ایس ایف
  22. جناب شوبھیندو وکرم سنگھ، سی آئی ایس ایف
  23. جناب پروین اشوک پوار، سی آئی ایس ایف
  24. جناب اشفاق محمد، سی آئی ایس ایف
  25. جناب پردیپ سنگھ، آئی ٹی بی پی
  26. جناب ستویر سنگھ، آئی ٹی بی پی
  27. جناب وجے سنگھ، آئی ٹی بی پی
  28. جناب ومل چند شاہ، آئی ٹی بی پی
  29. جناب ونود لال، آئی ٹی بی پی

جیون رکشا پدک سیریز کے انعامات کسی شخص کی زندگی کو بچانے سے متعلق انسانی فطرت کے قابل تحسین کام کے لیے دیے جاتے ہیں۔ یہ ایوارڈ تین زمروں میں پیش کیے جاتے ہیں۔ ان کے نام ہیں – سرووتّم جیون رکشا پدک، اُتّم جیون رکشا پدک اور جیون رکشا پدک۔ زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد ان ایوارڈز کو حاصل کرنے کے اہل ہیں۔ یہ انعام مرنے کے بعد بھی دیے جا سکتے ہیں۔

یہ انعام (میڈل، وزیر داخلہ کا دستخط شدہ سرٹیفکیٹ اور یک مشت مالی بھتہ) متعلقہ مرکزی وزارت/ ادارہ/ریاستی حکومت، جس سے انعام حاصل کرنے والے شخص کا تعلق ہے، اس کے ذریعے فراہم کیا جاتا ہے۔

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 723


(Release ID: 1792613) Visitor Counter : 289