وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

یوم جمہوریہ 2022 کے موقع پر فوج کو بہادری اور ممتاز خدمات ایوارڈ

Posted On: 25 JAN 2022 4:51PM by PIB Delhi

یوم جمہوریہ 2022 کے موقع پر بہادری اور ممتاز خدمات کے لیے نوازے گئے فوجی اہلکاروں کی فہرست منسلک ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ ایوارڈ یافتگان کے نام اور ایوارڈز کو مناسب طریقے سے شائع کریں۔ درج ذیل دستاویزات منسلک ہیں:

 

(a) 26 جنوری 2022 کے موقع پر فوجی اہلکاروں کو دیے گئے بہادری اور ممتاز سروس ایوارڈز کے بارے میں مختصر معلومات۔

(b) بہادری اور ممتاز خدمات کے اعزازات حاصل کرنے والے تمام فوجی اہلکاروں کی فہرست۔

(c) چکرا سیریز کے ایوارڈ یافتگان کا تصویر کے ساتھ حوالہ۔

                                               **************

ش ح۔ ف ش ع- ع ا  

U: 728


(Release ID: 1792608) Visitor Counter : 199