PIB Headquarters
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

کووڈ – 19 سے متعلق پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 24 JAN 2022 6:02PM by PIB Delhi

Description: https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

Description: https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 162.26  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد 2249335  ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 5.69 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 93.07 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران243495 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 36804145 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 306064  نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (20.75 ) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (17.03فیصد) ہے ۔

اب تک کُل 71.69کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران1474753 ٹیسٹ کئے گئے۔

#Unite2FightCorona #IndiaFightsCorona

 

PRESS INFORMATION BUREAU

MINISTRY OF INFORMATION & BROADCASTING

GOVERNMENT OF INDIA

 

 

Description: Image

Description: Image

بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد162.26  کروڑ سے زیادہ ہوگئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران27  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح فی الحال 93.07 فیصد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران306064  نئے معاملات سامنے آئے

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد2249335 ہے


آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 27 لاکھ سے زیادہ (2756364) افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی تعداد162.26کروڑ (1,62,26,07,516) کو پار گئی۔ یہ رپورٹ صبح سات بجے تک کی اطلاعات کی بنیاد پر پیش کی جارہی ہے۔

یہ ٹیکہ کاری 1,75,24,670سیشنوں میں انجام دی گئی۔آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلاٹیکہ

1,03,92,126

دوسرا ٹیکہ

98,21,360

احتیاطی ٹیکہ

27,40,418

صف اول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

1,83,91,199

دوسرا ٹیکہ

1,71,41,611

احتیاطی ٹیکہ

26,87,668

15 سے 18 سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

4,19,32,411

18سے44سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

53,45,36,314

دوسرا ٹیکہ

38,84,23,497

45سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

19,91,58,553

دوسرا ٹیکہ

16,65,46,977

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلا ٹیکہ

12,41,24,617

دوسرا ٹیکہ

10,39,58,686

احتیاطی ٹیکہ

27,52,079

احتیاطی ٹیکوں  کی مجموعی تعداد

81,80,165

میزان

1,62,26,07,516

 

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 2,43,495 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے)3,68,04,145 ہوگئی ہے۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 93.07 فیصد ہے ۔

 

1.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران3,06,064  نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔ 

 

2.jpg

 

بھارت میں اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد 22,49,335 فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض5.69فیصد ہے۔

 

3.jpg

جانچ کی صلاحیت میں ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 14,74,753ٹیسٹ کئے گئے۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 71.69 کروڑ سے زیادہ (71,69,95,333 ) ٹیسٹ کئےگئے ہیں۔

اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح 17.03فیصد ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 20.75 فیصد درج کی گئی-

 

4.jpg

 

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1792059

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو 162.73 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراک فراہم کی گئیں

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس 13.83 کروڑ سے زیادہ بچے ہوئے غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

ویکسین کی خوراکیں

)24؍جنوری 2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,62,73,06,725

بچی ہوئی خوراکیں

13,83,03,116

 

بھارتی حکومت ( با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 162.73 کروڑ سے زیادہ (1,62,73,06,725) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں 13.83 کروڑسے زیادہ (13,83,03,116) بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1792053

 

*************

 

 

ش ح ۔ع ح ۔ ر ب

U. No.711

 



(Release ID: 1792414) Visitor Counter : 130