صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے  اب تک  مجموعی طورپر162.92 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران62 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح فی الحال 93.15 فیصد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران255874 نئے  کیس  سامنے آئے

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد2236842 ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 17.17 فیصد ہے

Posted On: 25 JAN 2022 9:21AM by PIB Delhi

 

آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 62 لاکھ سے زیادہ (6229956) افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی تعداد162.92 کروڑ( 1629209308) کو پار گئی۔ یہ رپورٹ صبح سات بجے تک کی اطلاعات کی بنیاد پر پیش کی جارہی ہے۔

یہ ٹیکہ کاری 17712517سیشنوں میں انجام دی گئی۔آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

:

ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد

حفظان صحت کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

1,03,92,701

دوسراٹیکہ

98,26,681

احتیاطی ٹیکہ

28,42,155

پیش پیش رہنے والے طبی کارکنان

پہلا ٹیکہ

1,83,91,675

دوسراٹیکہ

1,71,52,993

احتیاطی ٹیکہ

28,26,940

15سال سے 18سال تک کی عمرکے افراد

پہلا ٹیکہ

4,27,23,464

18سے 44سال تک کی عمرکے افراد

پہلا ٹیکہ

53,55,80,374

دوسرا ٹیکہ

39,10,87,802

45سے 59سال کی عمرتک کے افراد

پہلا ٹیکہ

19,93,26,389

دوسرا ٹیکہ

16,73,04,587

60سال سے زیادہ عمرکے افراد

پہلا ٹیکہ

12,42,30,375

دوسرا ٹیکہ

10,43,90,089

احتیاطی ٹیکہ

31,33,083

احتیاطی ٹیکہ

88,02,178

میزان

1,62,92,09,308

 

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 267753 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے)37071898 ہوگئی ہے۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 93.15 فیصد ہے ۔

 

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0021YM4.jpg

گذشتہ 24گھنٹے میں  255874نئے کیس سامنے آئے ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003QMTQ.jpg بھارت میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد سردست 2236842ہے ۔ زیرعلاج مریضوں کی تعداد  ، ملک میں طبی جانچ کے بعد اس بیماری سے متاثرپائے جانے والے افراد کی 5.62فیصد پرمشتمل ہے ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0041V0Y.jpg

 ملک بھرمیں طبی جانچ کی صلاحیت میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 1649108ٹیسٹ کئے گئے۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 71.88 کروڑ سے زیادہ (718802433) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔

اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح 17.17فیصد پر قائم ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 15.52 فیصد درج کی گئی-

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005679Y.jpg

****************

 (ش ح ۔ع م ۔ ع آ)

U-700



(Release ID: 1792376) Visitor Counter : 147