صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
23 JAN 2022 9:10AM by PIB Delhi
نئی دلّی 23 جنوری، 2022/
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 161.92 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 21,87,205 ہے
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 5.57 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال93.18 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,59,168 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3,65,60,650 ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں 3,33,533 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (17.78 فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (16.87 فیصد)ہے
اب تک مجموعی طور پر 71.55 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 18,75,533 ٹیسٹ کئے گئے
*****
ش ح۔ ن ر
U NO: 641
(Release ID: 1791907)
Visitor Counter : 152