صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
20 JAN 2022 9:09AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 159.67 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد1924051ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 5.03 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح93.69 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران223990مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر35807029 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران317532نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
اب تک مجموعی طور پر اومیکرون کے9287 معاملات کا پتہ لگایا گیا ، اور گزشتہ کل کے مقابلے یہ3.63 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (16.41) فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (16.06فیصد) ہے ۔
اب تک کُل 70.93کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران1935180 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ک ۔ ف ر
U. No.552
(Release ID: 1791133)
Visitor Counter : 190