صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 158.04 کروڑ سے زیادہ ہوگئی


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   80 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح فی الحال 94.09   فیصد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,38,018 نئے معاملات سامنے آئے

اب تک اومیکرون کے مجموعی طور پر  8,891  معاملات  سامنے آئے جو کہ کل سے اب تک 8.31 فیصد کا اضافہ ہے

بھارت  میں سردست  زیر علاج مریضوں کی تعداد 17,36,628 ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح    14.92فیصد ہے

Posted On: 18 JAN 2022 9:26AM by PIB Delhi

 

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   تقریباً 80  لاکھ سے زیادہ     (79,91,230) افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی  تعداد  158.04  کروڑ   (1,58,04,41,770) کو پار گئی۔  یہ  رپورٹ صبح سات بجے تک کی اطلاعات کی بنیاد پر پیش کی جارہی ہے۔

یہ ٹیکہ کاری  1,69,76,817سیشنوں میں انجام دی گئی۔آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق   ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,90,491

دوسری خوراک

97,85,938

احتیاطی خوراک

19,92,671

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,89,252

دوسری خوراک

1,70,67,978

احتیاطی خوراک

16,85,446

15 سے 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,59,30,929

 

18سے44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

52,70,37,267

دوسری خوراک

37,23,42,067

 

45سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

19,78,94,832

دوسری خوراک

16,19,28,196

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلی خوراک

12,32,93,789

دوسری خوراک

10,12,96,621

احتیاطی خوراک

14,06,293

احتیاطی خوراک  کی مجموعی تعداد

50,84,410

مجموعی تعداد

1,58,04,41,770

 

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران  1,57,421   مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے) 3,53,94,882  ہوگئی ہے۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 94.09   فیصد ہے ۔

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   2,38,018   نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔  

 

 بھارت میں  اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد  17,36,628 فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض   4.62  فیصد ہے۔

جانچ کی صلاحیت میں  ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 16,49,143 ٹیسٹ کئے گئے۔  بھارت  میں اب تک  مجموعی طور پر  70.54  کروڑ  سے زیادہ  (70,54,11,425) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔  

اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ  کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج  مریضوں کی ہفتہ وار شرح  14.92فیصد پر قائم ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 14.43  فیصد  درج کی گئی-

 

****************

 

(ش ح۔س ک۔ ر ض )

Uno:495


(Release ID: 1790643) Visitor Counter : 197