صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 17 JAN 2022 9:03AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 157.20 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے  ہیں ۔

ہندوستان میں  سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد  16,56,341 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح   4.43 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح  94.27  فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  1,51,740مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد  کی مجموعی تعداد بڑھ کر  3,52,37,461ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2,58,089 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

اب تک مجموعی طور پر اومیکرون کے  8,209  معاملات کا پتہ لگایا گیا  ، اور گزشتہ کل کے مقابلے یہ 6.02 فیصد  کا اضافہ  درج کیا گیا۔

جانچ کے بعد  متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح  (19.65) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (14.41فیصد) ہے ۔

اب تک کُل 70.37 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13,13,444   ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔

 

اومیکرون ویرئنٹ کی ریاست وار صورتحال

نمبرشمار

ریاست

اومیکرون معاملوں کی تعداد

ڈسچارج/ صحتیاب/مائیگریٹڈ

1

مہاراشٹر

1,738

932

2

مغربی بنگال

1,672

22

3

راجستھان

1,276

1,040

4

دہلی

549

57

5

کرناٹک

548

26

6

کیرالہ

536

140

7

اترپردیش

275

6

8

تلنگانہ

260

47

9

تملناڈو

241

241

10

گجرات

236

186

11

اوڈیشہ

201

8

12

ہریانہ

169

160

13

آندھرا پردیش

155

9

14

اترا کھنڈ

93

83

15

میگھالیہ

75

10

16

پنجاب

61

61

17

بہارت

27

0

18

جموںو کشمیر(یوٹی)

23

10

19

گوا

21

21

20

جھار کھنڈ

14

14

21

مدھیہ پردیش

10

10

22

آسام

9

9

23

چھتیس گڑھ

8

8

24

انڈ مان ونکوبار جزائر

3

0

25

چنڈی گڑھ

3

3

26

لداخ

2

2

27

پڈوچیری

2

2

28

ہماچل پردیش

1

1

29

منی پور

1

1

 

میزان

8,209

3,109

 

***************

 (ش ح ۔س ک۔ر ض )

U NO: 463



(Release ID: 1790437) Visitor Counter : 189