صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 16 JAN 2022 9:03AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،16جنوری، 2022/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 156.76   کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد  15,50,377 ہے

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 4.18 فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال94.51  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,38,331 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3,50,85,721  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 2,71,202 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

اب تک مجموعی طور پر اومیکرون کے 7,743  معاملوں کا پتہ لگایا گیا ہے ؛ جن میں کل سے 28.17 فیصد کا اضافہ درج ہوا

 متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (16.28 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (13.69  فیصد)ہے

اب تک مجموعی طور پر  70.24 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛  گذشتہ 24 گھنٹوں میں  16,65,404 ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 447

 


(Release ID: 1790281) Visitor Counter : 183