صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
15 JAN 2022 9:38AM by PIB Delhi
نئی دلّی ،15جنوری، 2022/
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 156.02 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 14,17,820 ہے
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 3.85 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال94.83 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,22,684 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3,49,47,390 ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں 2,68,833 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
اب تک مجموعی طور پر اومیکرون کے 6,041 معاملوں کا پتہ لگایا گیا ہے ؛ جن میں کل سے 5.01 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (16.66 فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (12.84 فیصد)ہے
اب تک مجموعی طور پر 70.07 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 16,13,740 ٹیسٹ کئے گئے
*****
ش ح۔ ن ر15.01.2022) )
U NO: 426
(Release ID: 1790087)
Visitor Counter : 156