صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 14 JAN 2022 9:05AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 155.39 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے  ہیں ۔

ہندوستان میں  سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد  12,72,073 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح   3.48 فیصد ہے۔

سردست صحت یابی کی شرح  95.20فیصد ہے ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  1,09,345مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد  کی مجموعی تعداد بڑھ کر  3,48,24,706ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2,64,202 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

اب تک مجموعی طور پر اومیکرون کے 5753 معاملات کا پتہ لگایا گیا  جن میں  کل سے 4.83 فیصد کااضافہ درج کیا گیا۔

جانچ کے بعد  متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح  (14.78) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (11.83فیصد) ہے ۔

اب تک کُل 69.90 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1787457 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔

 

***************

(ش ح ۔س ب۔ف ر )

U NO: 390


(Release ID: 1789852) Visitor Counter : 195