وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ کووڈ ۔ 19 پازیٹیو پائے جانے کے بعد صحت یاب ہورہے ہیں

Posted On: 11 JAN 2022 6:29PM by PIB Delhi

دلی چھاؤنی کے آرمی ہاسپٹل  (ریسرچ اینڈ ریفرل) کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے  11 جنوری 2022 کو نئی دہلی میں  رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ کی رہائش گاہ پر ان کا معائنہ کیا۔ہلکی علامتوں کے ساتھ  جانچ میں کووڈ۔ 19 پازیٹیو پائے جانے کے بعد  رکشا منتری  فی الحال  اپنے گھر پر کوارنٹین میں ہیں۔ ڈاکٹروں کی ٹیم کے مطابق  جناب راج ناتھ سنگھ  صحت یاب  ہورہے ہیں۔

ایک ٹوئٹ کے ذریعہ 10 جنوری 2022 کو جناب راج ناتھ سنگھ نے اطلاع دی تھی کہ  وہ کووڈ۔ 19 پازیٹیو پائے گئے ہیں اور گھر پر کوارنٹین میں ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U-319

                          


(Release ID: 1789244) Visitor Counter : 126