صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 09 JAN 2022 9:20AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،09جنوری، 2022/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 151.58   کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد5,90,611ہے

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح1.66 فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال96.98  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40,863   مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3,44,53,603

 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں1,59,632 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

ٹیسٹ کے بعد متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (10.21فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (6.77 فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 69 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

اومیکران ویرینٹ کی ریاست وار صورتحال

نمبر شمار

ریاست

اومیکران معاملوں کی تعداد

ڈسچارج/ صحتیاب/ مائیگریٹڈ

1

مہارشٹر

1,009

439

2

دہلی

513

57

3

کرناٹک

441

26

4

راجستھان

373

208

5

کیرالہ

333

93

6

گجرات

204

160

7

تمل ناڈو

185

185

8

ہریانہ

123

92

9

تلنگانہ

123

47

10

اترپردیش

113

6

11

اڈیشہ

60

5

12

آندھراپردیش

28

9

13

پنجاب

27

16

14

مغربی بنگال

27

10

15

گوا

19

19

16

آسام

9

9

17

مدھیہ پردیش

9

9

18

اتراکھنڈ

8

5

19

میگھالیہ

4

3

20

انڈمان و نکوبار جزائر

3

0

21

چنڈی گڑھ

3

3

22

جموں و کشمیر

3

3

23

پڈوچیری

2

2

24

چھتیس گڑھ

1

0

25

ہماچل پردیش

1

1

26

لداخ

1

1

27

منی پور

1

1

 

میزان

3,623

1,409

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 248



(Release ID: 1788693) Visitor Counter : 174