صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –357واں دن
بھارت نے مجموعی طور پر 150 کروڑ ٹیکہ کاری کرکے ایک تاریخی سنگ میل عبور کرلیا ہے
آج شام 7 بجے تک81لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
07 JAN 2022 8:22PM by PIB Delhi
نئی دلّی ،07جولائی، 2021/
تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارت نےآج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 150 کروڑ (1,50,52,21,314) ایک سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک 81 لاکھ سے زیادہ (81,50,982)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔
150 کروڑ سے زیادہ ٹیکہ کاری کی تاریخی حصولیابی پر اپنے ٹوئیٹ کے ذریعے ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک نے سال کا آغاز 15 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کی ٹیکہ کاری کے ساتھ کیا ہے۔ وہیں، سال کے پہلے مہینے کے پہلے ہفتے میں ہی بھارت نے 150 کروڑ (1.5 ارب) ٹیکہ کاری کرنے کا تاریخٰ سنگ میل بھی عبور کرلیا ہے۔
ملک میں 150 کروڑ ٹیکہ کاری کا تاریخی نشانہ حاصل کرنے پر وزیر صحت ڈاکٹر من سکھ منڈاویا نے بھی ہمارے طبی کارکنان کی سخت محنت اور پختہ عزم کی ستائش کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ جب ہر ایک مل کر کوشش کرتا ہے تو کسی بھی ہدف کو حاصل کیا جاسکتا ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10388770
|
دوسری خوراک
|
9736208
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18386999
|
دوسری خوراک
|
16950940
|
15سال سے 18 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
19964801
|
18تا44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
511433066
|
دوسری خوراک
|
348027006
|
45سال سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
195772551
|
دوسری خوراک
|
154984871
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
122085551
|
دوسری خوراک
|
97490551
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
878031738
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
627189576
|
مجموعی تعداد
|
1505221314
|
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
مورخہ:07جنوری 2022 (357واں دن)
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
109
|
دوسری خوراک
|
3062
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
194
|
دوسری خوراک
|
9421
|
15سال سے 18 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
3006335
|
18تا44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
1796130
|
دوسری خوراک
|
2188224
|
45سال سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
157309
|
دوسری خوراک
|
603899
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
81377
|
دوسری خوراک
|
304922
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
5041454
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
3109528
|
مجموعی تعداد
|
8150982
|
ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔
*****
ش ح۔ ن ر (08.01.2022)
U NO:228
(Release ID: 1788527)
Visitor Counter : 179