صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 08 JAN 2022 9:39AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،08جنوری، 2022/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 150.06   کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 4,72,169ہے

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح1.34 فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال97.30  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40,895  مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3,44,12,740

 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 1,41,986  نئے معاملے سامنے آئے ہیں

ٹیسٹ کے بعد متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (9.28فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (5.66 فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 68.84 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

اومیکران ویرینٹ کی ریاست وار صورتحال

نمبر شمار

ریاست

اومیکران معاملوں کی تعداد

ڈسچارج/ صحتیاب/ مائیگریٹڈ

1

مہاراشٹر

876

381

2

دہلی

513

57

3

کرناٹک

333

26

4

راجستھان

291

159

5

کیرالہ

284

93

6

گجرات

204

151

7

تلنگانہ

123

47

8

تمل ناڈو

121

121

9

ہریانہ

114

83

10

اڈیشہ

60

5

11

اترپردیش

31

6

12

آندھراپردیش

28

6

13

مغربی بنگال

27

10

14

گوا

19

19

15

آسام

9

9

16

مدھیہ پردیش

9

9

17

اتراکھنڈ

8

5

18

میگھالیہ

4

3

19

انڈمان و نکوبار جزائر

3

0

20

چنڈی گڑھ

3

3

21

جموں و کشمیر

3

3

22

پڈوچیری

2

2

23

پنجاب

2

2

24

چھتیس گڑھ

1

0

25

ہماچل پردیش

1

1

26

لداخ

1

1

27

منی پور

1

1

 

مجموعی معاملے

3071

1203

 

*****

ش ح۔ ن ر08.01.2022) )

U NO: 225

 


(Release ID: 1788521) Visitor Counter : 193