امور خارجہ کی وزارت

کابینہ نے دھارچولا (بھارت) - دھارچولا (نیپال)  میں دریائے مہاکالی پر پل کی تعمیر کے لئے بھارت اور نیپال کے درمیان ایم او یو کو  منظوری دی

Posted On: 06 JAN 2022 4:26PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج کا دھارچولا (بھارت) - دھارچولا (نیپال)  میں دریائے مہاکالی پر  پل کی تعمیر  کے لئے بھارت اور نیپال کے درمیان مفاہمت  نامے (ایم او یو)  کو  منظوری دی۔

مفاہمت نامے  پر دستخط  کئے جانے سے  دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔

پس منظر:

قریبی پڑوسی ہونے کے ناطے بھارت اور نیپال کی دوستی اور  تعاون کے منفرتعلقات ہیں جن کی خصوصیت ان کی  کھلی سرحد اور عوام سے عوام کے  گہرے رشتے  اور  ثقافتی تعقات ہیں۔ بھارت اور نیپال دونوں مختلف علاقائی فورموں  یعنی   سارک،  بمسٹیک  کے ساتھ ساتھ عالمی فورموں میں بھی مل کر  کام کر تے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U-172

                          



(Release ID: 1788047) Visitor Counter : 140