صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

353واں دن -کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال


15سے 18 برس کی عمر کے تقریباً 40 لاکھ افراد کو کووڈ-19 کے ٹیکے لگائے گئے

بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد146.61کروڑ تک پہنچ گئی

آج شام 7 بجے تک90لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 03 JAN 2022 10:29PM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کاآغاز 16 جنوری 2021 کو کیاگیا تھا اور 18 برس سے زیادہ عمر والے تمام اہل افراد کے لئے ٹیکہ کاری یکم مئی 2021 سے شروع کی گئی۔ آج سے 15 سے 18 برس کی عمر والے نو عمر افراد کے لئے کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری کا اگلا مرحلہ شروع کردیا گیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ٹیکہ لگوانے والے نوجوانوں اور ان کے والدین کو مبارک باد دی۔انہوں نے مزید نوجوانوں پر آنے والے دنوں میں ٹیکہ لگوانے کے لئے زور دیا۔

مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ منڈاویا نے بھی15 سے 18 برس کی عمر والے نوجوانوں کے لئے ٹیکہ کاری مہم کے پہلے دن تقریباً 40 لاکھ کووڈ-19 کے ٹیکے لگائے جانے پر ملک کے لوگوں کو مبارک با د دی ہے۔

5.png

 

بھارت نےآج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 146.61  کروڑ (1,46,61,36,622) کا نشانہ حاصل کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک90 لاکھ سے زیادہ  (90,47,637)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10388144

دوسری خوراک

9720868

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18386202

دوسری خوراک

16915931

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3955930

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

دوسری خوراک

502914965

پہلی خوراک

338613321

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

دوسری خوراک

195040377

پہلی خوراک

152367386

 

طبی کارکنان

دوسری خوراک

121699275

پہلی خوراک

96134223

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

852384893

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

613751729

مجموعی تعداد

1466136622

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ:03جنوری 2022 (353واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

73

دوسری خوراک

2460

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

282

دوسری خوراک

5876

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3955930

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

دوسری خوراک

1867031

پہلی خوراک

2106995

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

دوسری خوراک

140507

پہلی خوراک

596921

 

طبی کارکنان

دوسری خوراک

77007

پہلی خوراک

294555

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

6040830

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

3006807

مجموعی تعداد

9047637

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

 

 

 

ش ح ۔  س ک ۔ رض

U. No.78


(Release ID: 1787326) Visitor Counter : 164


Read this release in: Telugu , English , Hindi , Manipuri