صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 04 JAN 2022 9:21AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 146.70 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے  ہیں ۔

ہندوستان میں  سردست متاثرہ معاملوں کی شرح 1,71,830ہے۔

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد مجموعی معاملوں کے 1 فیصد سےبھی کم ہے، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح   0.49 فیصد ہے۔

سردست صحت یابی کی شرح  98.13فیصد ہے ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11,007مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد  کی مجموعی تعداد بڑھ کر3,43,06,414ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران37,379نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد  متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح  (3.24) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (2.05فیصد) ہے ۔

اب تک کُل68.24کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

 

اومیکرون ویرئنٹ کی ریاست وار صورتحال

نمبرشمار

ریاست

اومیکرون معاملوں کی تعداد

ڈسچارج/ صحتیاب/مائیگریٹڈ

1

مہاراشٹر

568

259

2

دہلی

382

57

3

کیرالہ

185

58

4

گجرات

174

88

5

تملناڈو

152

85

6

راجستھان

121

100

7

تلنگانہ

67

27

8

کرناٹک

64

18

9

ہریانہ

63

40

10

اوڈیشہ

37

1

11

مغربی بنگال

20

4

12

آندھرا پردیش

17

3

13

مدھیہ پردیش

9

9

14

اترپردیش

8

4

15

اترا کھنڈ

8

5

16

گوا

5

0

17

جموں وکشمیر

3

3

18

انڈمان ونکوبار جزائر

2

0

19

گوا

2

0

20

ہماچل پردیش

1

1

21

لداخ

1

1

22

منی پور

1

0

23

پنجاب

1

1

 

میزان

1,892

766

 

 

 

****************

(ش ح ۔س ب۔رض )

U NO: 76


(Release ID: 1787324) Visitor Counter : 255