صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
راشٹرپتی بھون اور راشٹرپتی بھون میوزیم کی سیاحت کل سے بند رہے گی
Posted On:
31 DEC 2021 3:19PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 31 دسمبر2021/کووڈ-19 کے پھیلاؤ کے تئیں احتیاطی اقدام کے تحت عوام الناس کے لئے کل (یکم جنوری 2022) سے آئندہ اطلاع تک راشٹرپتی بھون اور راشٹرپتی بھون میوزیم کی سیاحت بند رہے گی۔ آئندہ اطلاع تک چینج آف گارڈ کی تقریب بھی منعقد نہیں ہوگی۔
ش ح۔م م ۔ ج
UNO-15017
(Release ID: 1786566)
Visitor Counter : 157