صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 26 DEC 2021 9:32AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،26 دسمبر، 2021/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 141.34   کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد  76,766ہے

زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے  بھی کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.22 فیصد ہے، جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.40  فیصد ہے؛ مارچ 2020 کے بعد سے سب سے اونچی ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,091 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3,42,30,354 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 6,987  نئے معاملے سامنے آئے ہیں

ٹیسٹ کے بعد متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.74 فیصد) ہے،  اور یہ پچھلے83 دنوں سے 2 فیصد کم ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (0.62 فیصد)ہے جو گذشتہ 42 دنوں سے ایک فیصد سے بھی کم ہے

مجموعی طور پر اب تک 67.19 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

اومیکران ویرینٹ کی ریاست وار صورتحال

نمبر شمار

ریاست

اومیکران معاملوں کی تعداد

ڈسچارج/ صحتیاب/ مائیگریٹڈ

1

مہاراشٹر

108

42

2

دہلی

79

23

3

گجرات

43

10

4

تلنگانہ

41

10

5

کیرالہ

38

1

6

تمل ناڈو

34

0

7

کرناٹک

31

15

8

راجستھان

22

19

9

مغربی بنگال

6

1

10

ہریانہ

4

2

11

اڈیشہ

4

0

12

آندھراپردیش

4

1

13

جموں و کشمیر

3

3

14

اترپردیش

2

2

15

چنڈی گڑھ

1

0

16

لداخ

1

1

17

اتراکھنڈ

1

0

 

کل معاملات

422

130

 

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:14813

 



(Release ID: 1785239) Visitor Counter : 139