صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 24 DEC 2021 9:31AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 140.31 کروڑ  بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے  ہیں ۔

بھارت میں موجودہ وقت میں 77,516  فعال معاملے

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد مجموعی معاملوں کے 1 فیصد سےبھی کم ہے، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح   0.22 فیصد ہے،جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہے

سردست صحت یابی کی شرح 98.40فیصد ہے ،جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7051مریض شفایاب ہوئے ہیں، ملک بھر میں ابھی تک مججموعی  طور ہر 3,42,15,977 مریض صحت یاب ہوئے

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 6,650   نئے معاملات سامنے آئے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.57) فیصد ہے، جو گزشتہ 81 دنوں میں 2فیصد سے بھی کم ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.59فیصد) ہے، جو پچھلے 40 دنوں میں 1 فیصد سے بھی کم ہے

اب تک کُل 66.98 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

 

اومیکرون ویرئنٹ کی ریاست وار صورتحال

 

نمبرشمار

ریاست

اومیکرون معاملوں کی تعداد

ڈسچارج/ صحتیاب/مائیگریٹڈ

1

مہاراشٹر

88

42

2

دہلی

67

23

3

تلنگانہ

38

0

4

تمل ناڈو

34

0

5

کرناٹک

31

15

6

گجرات

30

5

7

کیرالہ

27

0

8

راجستھان

22

19

9

ہریانہ

4

2

10

اڈیشہ

4

0

11

جموں و کشمیر

3

3

12

مغربی بنگال

3

1

13

آندھراپردیش

2

1

14

اترپردیش

2

2

15

چنڈی گڑھ

1

0

16

لداخ

1

1

17

اتراکھنڈ

1

0

 

میزان

358

114

************

 

ش ح ۔   س ک  ۔  م  ص

 (U:14745)

 



(Release ID: 1784744) Visitor Counter : 119