صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 341واں دن


بھارت نے کووڈ-19 سے بچاؤکے کُل 140کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگا کر ایک اہم سنگ میل طے کیا ہے

آج شام 7:00 بجے تک 62 لاکھ سے زیادہ ویکسین خوراک دی گئی

Posted On: 22 DEC 2021 8:31PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعدادتقریباً140 کروڑ1,39,61,10,941),) تک پہنچ گئی۔ آج شام 7 بجے تک62لاکھ سے زیادہ(62,70,380)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10386636

دوسری خوراک

9662851

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18384472

دوسری خوراک

16801585

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

490025816

دوسری خوراک

304374547

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

192315968

دوسری خوراک

142958340

60 برس سے زیادہ عمر  والے افراد

پہلی خوراک

120137935

دوسری خوراک

91062791

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

831250827

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

564860114

میزان

1396110941

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔

 

 (بتاریخ:/22 دسمبر2021 (341واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

110

دوسری خوراک

5205

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

110

دوسری خوراک

9606

18 سے 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

883444

دوسری خوراک

3565761

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

201954

دوسری خوراک

954443

60 برس سے زیادہ  عمر والے افراد

پہلی خوراک

122483

دوسری خوراک

527264

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

1208101

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

5062279

میزان

6270380

ملک میں آبادی کے کمزور ترین طبقوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل ایک وسیلہ ہے۔جس کا اعلی ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

 

ش ح-س ک - رض

U. No:14694


(Release ID: 1784499) Visitor Counter : 123