صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
21 DEC 2021 10:47AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 138.35 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی شرح 79,097 ہے، جو574 دنوں میں سب سے کم ہے۔بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد مجموعی معاملوں کے 1 فیصد سےبھی کم ہے، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.23 فیصد ہے،جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہے۔سردست صحت یابی کی شرح 98.40 فیصد ہے ،جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8،043 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 34195060ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 5326 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جو 581 دنوں میں سب سے کم ہے۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.53) فیصد ہے، جو گزشتہ 78 دنوں میں 2فیصد سے بھی کم ہے۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.59فیصد) ہے، جو پچھلے 37 دنوں میں 1 فیصد سے بھی کم ہے۔
اب تک کُل 66.61کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
اومیکرون ویرئنٹ کی ریاست وار صورتحال
نمبرشمار
|
ریاست
|
اومیکرون معاملوں کی تعداد
|
ڈسچارج/ صحتیاب/مائیگریٹڈ
|
1
|
مہاراشٹر
|
54
|
28
|
2
|
دلی
|
54
|
12
|
3
|
تلنگانہ
|
20
|
0
|
4
|
کرناٹک
|
19
|
15
|
5
|
راجستھان
|
18
|
18
|
6
|
کیرالہ
|
15
|
0
|
7
|
گجرات
|
14
|
0
|
8
|
اترپردیش
|
2
|
2
|
9
|
آندھراپردیش
|
1
|
1
|
10
|
چنڈی گڑھ
|
1
|
0
|
11
|
تمل ناڈو
|
1
|
0
|
12
|
مغربی بنگال
|
1
|
1
|
|
مجموعی تعداد
|
200
|
77
|
****************
(ش ح ۔ع ح۔ )
U NO: 14582
(Release ID: 1783738)
Visitor Counter : 174