صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
ایمس جیسے نئے اداروں کے لیے مختص فنڈز کی اطلاع
Posted On:
17 DEC 2021 2:23PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 17 دسمبر 2021:
پردھان منتری سواستھیہ سرکشا یوجنا (پی ایم ایس ایس وائی) کے تحت منظور شدہ نئے ایمس کے لیے فنڈز اس اسکیم کے لیے مشترکہ مختص بجٹ سے دستیاب کرائے جاتے ہیں۔ ایک پروجیکٹ کے طور پر نئے ایمس کے قیام کے لیے پی ایم ایس ایس وائی بجٹ کے کیپیٹل ہیڈ کے تحت مختص رقم سے عمل درآمد کرنے والی ایجنسیوں کو فنڈز جاری کیے جاتے ہیں۔ 2019-20 اور 2020-21 کے دوران جاری کردہ فنڈز کی ایمس پروجیکٹ وار تفصیلات ضمیمہ اول میں دی گئی ہیں۔
انسٹی ٹیوٹ کی سطح پر کام کاج کے اخراجات کے لیے پی ایم ایس ایس وائی بجٹ کے ریونیو ہیڈ سے گرانٹس ان ایڈ کے طور پر فنکشنل / جزوی طور پر فعال ایمس کو فنڈز جاری کیے جاتے ہیں جن کی تفصیلات ضمیمہ – دوم میں دی گئی ہیں۔
ضمیمہ - اول
2020 – 21 کے دوران جاری کردہ فنڈز کی ایمس پروجیکٹ وار تفصیلات
نمبر شمار
|
ایمس
|
جار کردہ پروجیکٹ فنڈ (کروڑ روپے)
|
2019-20
|
2020-21
|
1
|
رائے بریلی، اترپردیش
|
176.54
|
200.34
|
2
|
منگلاگیری، آندھرا پردیش
|
233.11
|
261.10
|
3
|
ناگپور، مہاراشٹر
|
340.11
|
231.77
|
4
|
کلیانی، مغربی بنگال
|
316.19
|
274.02
|
5
|
گورکھپور، اترپردیش
|
332.17
|
127.13
|
6
|
بٹھنڈہ، پنجاب
|
232.10
|
202.02
|
7
|
گوہاٹی، آسام
|
167.13
|
166.31
|
8
|
بلاس پور، ہماچل پردیش
|
280.23
|
378.78
|
9
|
دیوگھر، جھارکھنڈ
|
164.32
|
206.63
|
10
|
وجے نگر، جموں
|
0.00
|
322.35
|
11
|
اوانتی پورہ، کشمیر
|
0.00
|
211.16
|
12
|
مدورائی، تمل ناڈو
|
3.12
|
4.23
|
13
|
راجکوٹ، گجرات
|
2.20
|
161.86
|
14
|
بی بی نگر،تلنگانہ
|
12.09
|
6.77
|
ضمیمہ – دوم
فنکشنل / جزوی طور پر فعال ایمس کو گرانٹ سان ایڈ جاری
کروڑ روپے
نمبر شمار
|
ایمس
|
2019-20
|
2020-21
|
1
|
رائے بریلی، اترپردیش
|
23.96
|
40.00
|
2
|
منگلاگیری، آندھرا پردیش
|
31.00
|
53.50
|
3
|
ناگپور، مہاراشٹر
|
31.00
|
66.50
|
4
|
کلیانی، مغربی بنگال
|
18.00
|
16.30
|
5
|
گورکھپور، اترپردیش
|
27.00
|
60.30
|
6
|
بٹھنڈہ، پنجاب
|
6.81
|
37.50
|
7
|
گوہاٹی، آسام
|
1.00
|
9.50
|
8
|
بلاس پور، ہماچل پردیش
|
1.50
|
5.00
|
9
|
دیوگھر، جھارکھنڈ
|
3.00
|
28.30
|
10
|
وجے نگر، جموں
|
0.00
|
3.00
|
11
|
اوانتی پورہ، کشمیر
|
0.00
|
1.50
|
12
|
راجکوٹ، گجرات
|
0.00
|
9.00
|
13
|
بی بی نگر،تلنگانہ
|
22.00
|
29.00
|
صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع دی۔
****
(ش ح۔ ع ا۔ ع ر)
U. No. 14448
(Release ID: 1782770)
Visitor Counter : 151