شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
شمال مشرقی خطے کی وزارت کے تحت نان ٹمبر فاریسٹ اشیاء کے ویلیو ایڈیشن اور مارکیٹنگ کے موضوع پر 15 دسمبر 2021 سے 12 فروری 2022 تک تربیتی پروگرام
Posted On:
17 DEC 2021 1:10PM by PIB Delhi
وزارت ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی (ایم او ای ایف اینڈ سی سی) حکومت ہند کے تحت ای این وی آئی ایس کے سکریٹریٹ کا ایک پروگرام بعنوان غیر عمارتی لکڑی پر مشتمل جگلاتی مصنوعات (این ٹی ایف پی ایس) (پلانٹ اوریجن) بانس سے تیار ہونے والی سنائی پر مبنی اشیاء کی قدر وقیمت میں اضافہ اور ان کی مارکیٹنگ کے موضوع پر 2 مہینے کا تربیتی پروگرام 15 دسمبر 2021 سے 12 فروری 2022 کے دوران (ای این وی آئی ایس) ہب آسام، آسام کی سائنس وٹیکنالوجی اور ماحولیاتی کونسل (اے ایس ٹی ای سی) کے زیر اہتمام شمال مشرقی بید اور بانس کونسل (این ای سی بی ڈی سی) برنی ہاٹ گوہاٹی (آسام) کے تعاون اور اشتراک سے منعقد ہو رہا ہے اور اس کا آغاز (این ای سی بی ڈی سی) کیمپس، گوہاٹی میں ہوا۔



آسام حکومت کے افسران کے ساتھ ساتھ این ای سی بی ڈی سی کے مینجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر شیلندر چودھری نے اس موقع پر تربیت کاروں سے خطاب کیا۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ش ر۔ ق ر
14428U-
(Release ID: 1782650)