محنت اور روزگار کی وزارت

مہاراشٹر ان ریاستوں میں سرفہرست ہے جہاں اے بی آر وائی کے تحت سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والوں کی مدد کی جائے گی

Posted On: 13 DEC 2021 4:23PM by PIB Delhi

محنت اور روزگار کے وزیر مملکت جناب رامیشور تیلی نےآج لوک سبھا میں بتایا  کہ مہاراشٹر کے بعد تملناڈو اور گجرات اے بی آر و ائی کے تحت سب سے زیادہ مستفید ہونے والی ریاستوں میں سرفہرست ہیں۔ آتم نربھر بھارت روزگار یوجنا (اے بی آر وائی) کے تحت کمپنیوں سے موصول ہونے والی درخواستوں کی ریاستی تعداد؛ اے بی آر وائی سے اب تک ریاست کے لحاظ سے مستفید ہونے والوں کی تعداد کے ساتھ ساتھ حکومت کی طرف سے فراہم کی جانے والی امداد کی کل مقدار درج ذیل ہے:

ریاست کے لحاظ سے مستفید ہونے والے اداروں کی فہرست (اعداد وشمار) ، ملازمین اور نفع کی رقم (04.12.2021 تک)

نمبر شمار

ریاست

اعداد وشمار

نئے ملازمین

فائدہ کی رقم

1

انڈمان اور نیکوبار جزائر

32

368

39,77,396

2

آندھراپردیش

3,025

1,07,324

77,51,87,953

3

اروناچل پردیش

9

59

3,80,640

4

آسام

436

11,873

7,14,09,916

5

بہار

902

17,616

15,74,59,757

6

چنڈی گڑھ

1,268

43,618

29,42,33,850

7

چھتیس گڑھ

2,286

55,733

40,76,13,436

8

دہلی

2,443

1,47,520

87,18,86,213

9

گوا

437

14,427

9,27,41,595

10

گجرات

12,379

4,44,741

2,78,63,52,624

11

ہریانہ

5,974

2,57,728

1,67,79,95,256

12

ہماچل پردیش

1,700

56,681

37,60,28,799

13

جموں و کشمیر

681

12,895

10,49,62,007

14

جھارکھنڈ

1,649

41,587

31,46,95,599

15

کرناٹک

8,024

3,07,164

2,21,63,55,794

16

کیرالہ

2,034

60,521

45,94,47,215

17

لداخ

12

163

8,96,149

18

مدھیہ پردیش

4,760

1,38,512

1,03,57,85,589

19

مہاراشٹر

17,524

6,49,560

4,09,72,34,366

20

منی پور

38

765

53,73,983

21

میگھالیہ

31

966

1,47,23,933

22

میزوم

12

292

41,97,954

23

ناگالینڈ

7

43

4,38,698

24

اڈیشہ

3,182

59,485

46,17,12,892

25

پنجاب

5,249

1,19,577

91,21,26,945

26

راجستھان

8,725

2,19,079

1,41,91,17,573

27

سکم

95

2,747

2,42,67,287

28

تملناڈو

12,803

5,35,615

3,00,46,76,607

29

تلنگانہ

4,097

1,85,051

1,03,56,10,742

30

تریپورہ

130

3,091

2,90,18,051

31

اترپردیش

9,548

2,75,180

2,13,28,53,265

32

اتراکھنڈ

1,931

63,444

44,15,82,808

33

مغربی بنگال

5,593

1,39,126

89,06,99,250

 

کل میزان

1,17,016

39,72,551

26,12,10,44,142

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کارکنوں کو پی ایف کی رقم کی فوری تقسیم کے لیے حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات درج ذیل ہیں:

  1. ایمپلائیز پراویڈنٹ فنڈ (ای پی ایف) کے دعووں کی از خود تصفیہ ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او) نے جنوری 2020 میں متعارف کرائی تھی۔
  2. ای پی ایف او میں ایک سے زیادہ لوکیشن کلیم سیٹلمنٹ کی سہولت متعارف کرائی گئی تھی تاکہ ای پی ایف ممبران کو کسی بھی آفت جیسے وبائی امراض، سیلاب، زلزلہ وغیرہ کے وقت بلاتعطل خدمات فراہم کی جا سکیں جب اس طرح کے آفات سے متاثرہ دفتر (دفاتر) میں دعووں پر کارروائی کرنا ممکن نہیں ہوتا ہے۔ اس انتظام سے ای پی ایف ممبروں کو بلا تعطل خدمات کی فراہمی میں مدد ملی ہے اور ای پی ایف او کے دفاتر کو آفات سے محفوظ بنانے میں بھی مدد ملی ہے۔

سال کے حساب سے دعوے کے تصفیے پر کارروائی میں لگنے والا اوسط وقت حسب ذیل ہے:-

مالی سال

دعوے پر کارروائی کرنے میں لگنے والا اوسط وقت (دنوں میں)

2019-20

دن11.5

2020-21

 دن8.4

 ( کے مطابق06-12-2021(2021-22

 دن7.3

 

 

 

 

 

 

 

 

 

جیسا کہ اوپر والے جدول میں دیکھا جا سکتا ہے، مالی سال 2019-20 سے مالی سال 2021-22 کے دوران دعووں کے تصفیے کی رفتار میں اضافہ ہوا ہے۔

 

 

ش ح۔س ب ۔ف ر

U.NO.14272



(Release ID: 1781596) Visitor Counter : 186


Read this release in: English , Marathi , Tamil , Telugu