صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 14 DEC 2021 9:32AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 133.88کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے  جاچکے  ہیں ۔

ہندوستان میں  سردست متاثرہ معاملوں کی شرح   88,993   ہے۔  جو گزشتہ 563دنوں میں سب سے کم ہے۔

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد مجموعی معاملوں کے 1 فیصد سےبھی کم ہے، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح     0.26 فیصد ہے،جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہے۔

سردست صحت یابی کی شرح 98.37  فیصد ہے ،جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,995 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد  کی مجموعی تعداد بڑھ کر            3,41,38,763ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 5,784 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جو571 دنوں میں کم ترین تعداد ہے۔

جانچ کے بعد  متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ  شرح 0.58)فیصد ) ہے، جو  گزشتہ 71 دنوں میں  2فیصد سے بھی کم ہے۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.68فیصد) ہے،  جو پچھلے  30 دنوں میں 1 فیصد سے بھی کم  ہے۔

اب تک کُل 65.76کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

****************

 

ش ح۔س ب۔ رض

U. NO: 14210




(Release ID: 1781183) Visitor Counter : 141