صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 11 DEC 2021 9:18AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،11 دسمبر، 2021/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 131.99  کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد  93,277ہے؛ گذشتہ 559 دنوں  میں یہ سب سے کم تعداد ہے

زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے  بھی کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.27 فیصد ہے، جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہیں

شفایابی کی شرح فی الحال98.36   فیصد بنی ہوئی ہے جو مارچ 2020 کے بعد سے سب سے زیادہ ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9,265 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر  3,41,14,331 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 7,992 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

ٹیسٹ کے بعد متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.64 فیصد) ہے،  جو پچھلے 68 دنوں سے 2 فیصد کم ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (0.71 فیصد)ہے جو گذشتہ 27 دنوں سےایک فیصد سےکم ہے

مجموعی طور پر اب تک65.46 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

*****

ش ح۔ ن ر (11.12.2021)

U NO:14104



(Release ID: 1780398) Visitor Counter : 114