صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

اے بی۔ پی ایم جے اے وائی کے تحت  کووڈ۔ 19 اور ڈینگو جیسے امراض کی شمولیت

Posted On: 07 DEC 2021 3:50PM by PIB Delhi

صحت اور خاندانہ بہبود کی مرکزی وزیر مملکت  ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے  آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ  کووڈ۔ 19 اور ڈینگو جیسے  امراض کا علاج  آیوشمان بھارت۔ پرھان منتری جن  آروگیہ یوجنا (اے بی۔ پی ایم جے اے وائی)  کے تحت شامل کرلیا گیا ہے۔ کووڈ۔ 19 اور ڈینگو کے لئے  خصوصی صحت  فائدے کے پیکجز کی تفصیل ضمیمہ I  میں دی گئی ہے۔ اے بی۔ پی ایم جے اے وائی کے تحت کووڈ۔ 19 کی جانچ اور علاج کی ریاست وار تفصیل ضمیمہ II میں دی گئی ہے۔

ضمیمہ I

 اے بی۔ پی ایم جے اے وائی کے تحت کووڈ۔ 19 کے لئے خصوصی ہیلتھ  فائدہ پیکجوں کی تفصیل:

نمبر شمار

پیکج کا نام

طریقہ کار کا نام

1

کووڈ۔ -19 انفیکشن کے لیے لیبارٹری ٹیسٹ (پی سی آر) (اس پیکج کے لیے رقم واپس کئے جانے کی سطح وقتاً فوقتاً جاری آئی سی ایم آر  رہنما خطوط کے مطابق ہوگی)

کووڈ۔ -19 انفیکشن کے لیے لیبارٹری ٹیسٹ (پی سی آر) (اس پیکج کے لیے رقم واپس کئے جانے کی سطح وقتاً فوقتاً جاری آئی سی ایم آر  رہنما خطوط کے مطابق ہوگی)

2

3

کووڈ۔ -19 انفیکشن کا علاج

کووڈ۔ -19 انفیکشن کا علاج

اے بی۔ پی ایم جے اے وائی کے تحت ڈینگو کے لئے خصوصی صحت   فائدہ پیکجوں کی تفصیل:

نمبر شمار

پیکج کا نام

طریقہ کار کا نام

1

ڈینگو بخار

ڈینگو بخار

2

ڈینگو بخار

ڈینگو ہیمرجک بخار

3

ڈینگو بخار

ڈینگو شاک سنڈروم

ضمیمہ ۔ II

اے بی۔ پی ایم جے اے وائی کے تحت اٹھائے گئے کووڈ۔ 19 پری اتھارائزیشن

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام خطہ

ٹیسٹنگ کا شمار

علاج کا شمار

انڈور بار و نکوبار جزائر

32

7

آندھر اپردیش

2,00,945

آسام

332

1,028

بہار

145

22

چنڈی گرھ

3

7

چھتیس گڑھ

1,049

43,964

دادرا نگر حویلی اور دمن و دیو

19

4

گوا

1

گجرات

11,355

ہریانہ

14,817

719

ہماچل پردیش

12

52

جموں و کشمیر

4

729

جھارکھنڈ

30

1,495

کرناٹک

1,82,070

کیرلا

18,728

1,33,591

مدھیہ پردیش

7,891

18,352

مہاراشٹر

1,35,904

1,82,991

منی پور

1

732

میگھالیہ

7,589

3,932

میزورم

416

ناگالینڈ

-

12

پڈوچیری

20

349

پنجاب

13

راجستھان

23,761

سکم

-

32

*تمل ناڈو

18,50,134

31,076

تریپورہ

1

54

اترپردیش

1,571

1,421

اتراکھنڈ

2,042

2,801

میزان

20,51,692

8,29,826

نوٹ:

*علاج کے اعداد و شمار 25 اکتوبر 2021 تک کے ہیں، ٹیسٹنگ کے اعداد و شمار  جون 2021 کے پہلے ہفتے تک کے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U-13883

(Release ID: 1779043) Visitor Counter : 124