صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 313واں دن


بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 119 کروڑسے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج شام 7:00بجے تک 79 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 24 NOV 2021 8:06PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد119کروڑ (119,27,78,005)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 79لاکھ سے زیادہ(79,65,803)ٹیکے لگائے  جاچکے ہیں۔یہ تعداد  شا م 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10382852

دوسری خوراک

9435452

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18377076

دوسری خوراک

16380931

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

448254584

دوسری خوراک

203187817

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

182172173

دوسری خوراک

114506457

60 برس سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

114087445

دوسری خوراک

75993218

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

773274130

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

419503875

میزان

1192778005

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔

(بتاریخ:/24 نومبر2021 (313واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

120

دوسری خوراک

8525

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

218

دوسری خوراک

18805

18 سے 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

1500756

دوسری خوراک

4093928

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

376731

دوسری خوراک

1156228

60 برس سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

236620

دوسری خوراک

573872

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

2114445

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

5851358

میزان

7965803

 

ملک میں آبادی کے کمزور ترین طبقوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل ایک وسیلہ ہے۔جس کا اعلی ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

 

****************

 

(ش ح۔س ک ۔ رض)

U. NO. 13259



(Release ID: 1774899) Visitor Counter : 159


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Manipuri