صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

بھارت کے صدرجمہوریہ نے سال 2021 کے لئے بہادری کے ایوارڈز تقسیم کئے

Posted On: 23 NOV 2021 1:14PM by PIB Delhi

بھارت کے صدرجمہوریہ جناب رام ناتھ کووند نے آج صبح(23 نومبر 2021) راشٹریہ بھون میں منعقدہ دفاعی اعزازی تقریبI- نے سال 2021 کے لئے بہادری کے ایوارڈز اور امتیازی خدمات تمغے تفویض کئے۔

سال 2021 کے لئے یہ انعامات کا پہلا سلسلہ تھا۔ دوسرے سلسلے کے انعامات آج شام دفاعی اعزازی تقریبII- میں پیش کئے جائیں گے۔

انعام یافتگان کی فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں:

****************

(ش ح۔س ب ۔رض)

U N: 13177



(Release ID: 1774203) Visitor Counter : 149