صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
16 NOV 2021 9:14AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 112.97 کروڑٹیکے لگائے جاچکے ہیں جو کہ ایک بڑی حصولیابی ہے۔
سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,30,793ہے، جوگذشتہ525 دنوں میں یہ سب سے کم تعداد ہے۔
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد مجموعی معاملوں کے 1 فیصد سےبھی کم ہے، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.38فیصد ہے،جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہے۔
شفایابیوں کی شرح سردست 98.27 فیصد ہے، جو مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے زیادہ شرح ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11.971 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 3,38,61,756ہوگئی ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8,865مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں، جو کہ گذشتہ 287دنوں میں سب سے کم ہے۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح 2فیصدسے کم 0.80)فصد ) ہے، جو کہ گزشتہ 43 دنوں میں 2 فیصد سے بھی کم درج ہوئی ہے۔
جانچ کے بعد متاثرہ معاملات کی ہفتہ وار شرح (0.97) ، پچھلے 53 دنوں سے 2 فیصد سے بھی کم درج ہورہی ہے۔
اب تک کل 62.57کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
****************
ش ح۔س ب ۔ رض
U. NO. 12903
(Release ID: 1772209)
Visitor Counter : 210