صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 14 NOV 2021 9:13AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،14 نومبر، 2021/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک112.01  کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد  1,35,918ہے؛ گذشتہ 522 دنوں (17 ماہ) میں یہ سب سے کم تعداد ہے

زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے  بھی کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.39 فیصد ہے، جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہیں

شفایابی کی شرح فی الحال98.26  فیصد بنی ہوئی ہے جو مارچ 2020 کے بعد سے سب سے زیادہ ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11,376 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر  3,38,37,859 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں  11,271نئے معاملے سامنے آئے ہیں

ٹیسٹ کے بعد متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.90 فیصد) ہے،  جو پچھلے 41 دنوں سے 2 فیصد کم ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (1.01 فیصد)ہے جو گذشتہ51دنوں سے 2 فیصد سےکم ہے

مجموعی طور پر اب تک62.37 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

*****

 

ش ح۔ ن ر 

U NO:12835

 



(Release ID: 1771577) Visitor Counter : 134