وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے پنڈٖت جواہر لعل نہرو کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 14 NOV 2021 9:01AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،14 نومبر، 2021/

وزیراعظم جناب  نریندر مودی نے بھارت کے پہلے وزیراعظم  پنڈت جواہر نہرو کو ان  کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

 وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا۔

’’پنڈت جواہر لعل نہرو جی کو ان کی یوم پیدائش پرخراج عقیدت‘‘

(Tweet)

*****

 

ش ح۔ ن ر 

U NO:12834

 



(Release ID: 1771574) Visitor Counter : 150