صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندستان میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 110 کروڑ کے نشانے کو پار گئی


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح اس وقت 98.25 فی صد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13,091 نئے معاملات سامنے آئے

ہندستان میں اس وقت مریضوں کی تعداد (1,38,556) ہے جو کہ 266 دنوں میں کم ترین ہے

یومیہ مثبت معاملات کی شرح (1.18 فی صد) ہے جو کہ گزشتہ 48 دنوں سے لگاتار 2 فی صد سے کم ہے

Posted On: 11 NOV 2021 9:51AM by PIB Delhi

نئی دہلی، 10نومبر 2021/آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  57,54,817 لوگوں کو کووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔ جس کے ساتھ ہی ہندستان میں کووڈ کی ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 110 کروڑ  (1,10,23,34,225) کو پار گئی۔  یہ ٹیکہ کاری 1,12,38,854 سیشنوں میں انجام دی گئی۔

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق   ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,79,922

دوسری خوراک

92,97,352

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,73,373

دوسری خوراک

1,61,02,356

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

42,81,52,713

دوسری خوراک

16,02,59,021

44 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

17,72,47,072

دوسری خوراک

10,18,78,442

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

 

11,11,04,883

 

6,95,39,091

میزان

1,10,23,34,225

 

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 13,878 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے)3,38,00,925 ہوگئی۔

نتیجہ کے طور پر ہندستان میں شفایابیوں کی شرح اس وقت 98.25 فی صد ہے۔

 

1.jpg

مرکز اور ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی پائیدار اور مشترکہ کوششوں کی بنا پر یومیہ نئے معاملات 50 ہزار سے نیچے رہنے کا رجحان پایا جاتا ہے اور یہ رجحان اس وقت  لگاتار 137 دنوں سے قائم ہے۔  

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13,091 نئے معاملات سامنے آئے۔  

2.jpg

اس وقت مریضوں کی تعداد 1,38,556 ہے جو کہ  266 دنوں میں سب سے کم سطح ہے۔ اس وقت مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں   مثبت معاملات کی مجموعی تعداد کا 0.40 فی صد ہے۔ جو مارچ 2020 سے اب تک کی کم ترین شرح ہے۔  

3.jpg

ٹیسٹنگ کی صلاحیت نے ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 11,89,470 ٹسٹ کئے گئے۔  ہندستان میں اب تک  مجموعی طور پر 61.99 کروڑ  سے زیادہ (61,99,02.064) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔  

اس وقت جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ  کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح 1.18 فی صد پر قائم ہے جو کہ اس وقت گزشتہ 48 دنوں سے 2 فی صد سے  نیچے رہی ہے۔ یومیہ مثبت معاملات کی شرح 1.10 فیصد ریکارڈ کی گئی۔یومیہ مثبت معاملات کی شرح گزشتہ 38 دن سے لگاتار 2 فیصد سے نیچے رہی۔ جبکہ اب یہ لگاتار 73دنوں سے 3فیصد سے نیچے ہے۔

4.jpg

****************

 (ش ح۔س ب  - رض)

Uno:12730

 


(Release ID: 1770853) Visitor Counter : 195