صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ نے جنرل پربھو رام شرما کو ہندوستانی فوج کے جنرل کے اعزاز رینک سے نوازا

Posted On: 10 NOV 2021 4:31PM by PIB Delhi

نئی دہلی  ،10 نومبر،2021

ہندوستان کے صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند نے آج (10نومبر2021) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں  نیپالی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پر بھو رام

شرما کو ہندوستانی فوج کے جنرل کے اعزازی  رینک سے نوازا۔

<><><><><>

 

ش ح-ا م-ج

U.No. : 12713



(Release ID: 1770668) Visitor Counter : 143