صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند نے سال 2021 کے لئے پدم ایوارڈز تفویض کئے

Posted On: 09 NOV 2021 1:58PM by PIB Delhi

صدر  جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے  راشٹرپتی بھون میں منعقد شہری تفویض اعزاز کی تقریب۔ 1 میں آج صبح (9 نومبر 2021 کو) سال 2021 کے لئے پدم وبھوشن، پدم بھوشن اور پدم شری ایوارڈز تفویض کئے۔ اس موقع پر جو اہم شخصیات موجود تھیں ان میں نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو، وزیراعظم جناب نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ موجود تھے۔

یہ سال 2021 کے لئے ایوارڈز کا پہلا سیٹ تھا۔ ایوارڈز کا دوسرا سیٹ شہری تفویض اعزاز دوم میں آج شام تفویض کیا جائے گا۔

ایوارڈ پانے والوں کی فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں:

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ ح ا۔ن ا۔

U-12663

                          


(Release ID: 1770269)