صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
08 NOV 2021 9:12AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک108.47 کروڑ ویکسین خوراک دی جاچکی ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں 11,451نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
شفایابی کی شرح فی الحال98.24 فیصد ہے جو مارچ2020 سے سب سے زیادہ ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13,204مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر3,37,63,104 ہوگئی ہے۔
زیر علاج مریضوں کی تعداد مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سےبھی کم ہے، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.42 فیصد ہے، جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہے۔
سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد1,42,826ہے، گذشتہ262 دنوں میں یہ سب سے کم تعداد ہے۔
ٹیسٹ کے بعد متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (1.32 فیصد) ہے، جو پچھلے35 دنوں سے 2 فیصد کم ہے۔
ٹیسٹ کے بعدمتاثر پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ وار شرح (1.26 فیصد)ہے جو گذشتہ 45دنوں میں 2 فیصد سےکم ہے۔
مجموعی طور پر اب تک61.60 کروڑکووڈ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
************
ش ح ۔ ش ر۔ م ش
U. No.12614
(Release ID: 1769948)
Visitor Counter : 167