وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

مرکز نے جی ایس ٹی معاوضے کے طور پر ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 17,000 کروڑ روپے جاری کئے

Posted On: 03 NOV 2021 4:18PM by PIB Delhi

مرکزی حکومت نے آج ریاستوں کو 17,000 کروڑ روپے کے جی ایس ٹی معاوضہ جاری کیا۔ سال 22-2021 کے دوران ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو اب تک جاری کردہ معاوضے کی کل رقم بشمول مذکورہ رقم 60,000 کروڑ روپے ہے۔ جی ایس ٹی کونسل کے فیصلے کے مطابق 1.59 لاکھ کروڑ روپے  کے یکے بعد دیگرے قرضے پہلے ہی جاری کئے جا چکے ہیں۔

ذیل کے جدول  3 نومبر 2021 کو ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو جاری کردہ ریاست وار جی ایس ٹی ریٹرن دکھاتا ہے:

جی ایس ٹی معاوضے کے 3 نومبر2021 کو جاری کردہ اجرا کی تفصیلات۔

نمبر شمار

ریاست /یوٹی کے نام

جی ایس ٹی کا معاوضہ جاری کیا گیا (کروڑ میں)

1

آندھراپردیش

542.9916

2

اروناچل پردیش

0.0000

3

آسام

159.5647

4

بہار

342.3264

5

چھتیس گڑھ

274.0722

6

دہلی

1155.0933

7

گوا

163.3757

8

گجرات

1428.4106

9

ہریانہ

518.1179

10

ہماچل پردیش

177.6906

11

جموں وکشمیر

168.4108

12

جھارکھنڈ

264.4602

13

کرناٹک

1602.6152

14

کیرالا

673.8487

15

مدھیہ پردیش

542.1483

16

مہاراشٹر

3053.5959

17

منی پور

0.0000

18

میگھالیہ

27.7820

19

میزورم

0.0000

20

ناگلینڈ

0.0000

21

اڑیشہ

286.0111

22

پڈوچیری

61.0883

23

پنجاب

834.8292

24

راجستھان

653.4479

25

سکم

0.3053

26

تمل ناڈو

1314.4277

27

تلنگانہ

279.1866

28

تری پورہ

16.9261

29

اترپردیش

1417.1820

30

اتراکھنڈ

270.2722

31

مغربی بنگال

771.8195

 

کل

17000.00

****

 

U.No:12511

ش ح۔رف۔س ا


(Release ID: 1769248) Visitor Counter : 179