وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نریندر مودی نے دھن تیرس پر عوام کو مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 NOV 2021 12:03PM by PIB Delhi

     وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  دھن تیرس کے موقع پر عوام کو مبارک باد دی ہے  ۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ‘‘ سبھی  دیش واسیوں ( ہم وطنوں ) کو دھن تیرس کے لئے نیک تمنائیں اور نیک خواہشات  پیش کرتا ہوں ۔

دھن تیرس کے اس خصوصی  موقع پر ہر ایک کو مبارک باد پیش کرتا ہوں’’

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح۔ح ا۔ ر ب )

U-12460

 


(ریلیز آئی ڈی: 1768849) وزیٹر کاؤنٹر : 206