بھارتی چناؤ کمیشن
مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی (ایم ایل اے)کےممبران کے ذریعہ قانون ساز کونسل کا ضمنی انتخاب
Posted On:
31 OCT 2021 1:15PM by PIB Delhi
نئی دہلی۔ 31 اکتوبر
مہاراشٹر قانون ساز کونسل میں ایک عارضی نشست خالی ہے جسے مہاراشٹر کی قانون ساز اسمبلی کے ممبران کے ذریعہ پُر کیا جائے گا۔خالی نشست کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
سلسلہ وار نمبر
|
رکن کا نام
|
انتخاب کا طریقہ
|
نشست خالی ہونے کی وجہ مع تاریخ
|
میعاد
|
. 1
|
جناب شرد نامدیو رنپسے
|
اسمبلی کے ارکین کے ذریعہ
|
موت 23.09.2021
|
27.07.2024 تک
|
. 2کمیشن نے مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق مذکورہ خالی نشست کو پُر کرنے کے لیے مہاراشٹر کی قانون ساز اسمبلی کے اراکین کے ذریعہ مہاراشٹر قانون ساز کونسل کا ضمنی انتخاب کرانے کا فیصلہ کیا ہے:
سلسلہ وار نمبر
|
پروگرام
|
تاریخ
|
|
نوٹی فکیشن کا اجراء
|
9 نومبر 2021 (بروز منگل)
|
|
نامزدگی کی آخری تاریخ
|
16 نومبر 2021 (بروز منگل)
|
|
نامزدگی کی جانچ
|
17 نومبر 2021 (بروز بدھ)
|
|
امیدواری واپس لینے کی آخری تاریخ
|
22 نومبر 2021 (بروز پیر)
|
|
ووٹنگ کی تاریخ
|
29 نومبر 2021 (بروز پیر)
|
|
ووٹنگ کے اوقات
|
09:00 صبح تا 04:00 شام
|
|
رائے شماری
|
29 نومبر 2021 (بروز پیر) 05:00 شام
|
|
انتخابی عمل مکمل ہونے کی تاریخ
|
یکم دسمبر 2021 (بروز بدھ)
|
. 4 کووڈ – 19 کے وسیع رہنما خطوط جیسا کہ ہندوستان کی انتخابی کمیشن نے پہلے ہی جاری کیا ہے اور ساتھ ہی انتخابی کمیشن کی طرف سے جاری کردہ حالیہ رہنما خطوط جو کہ 28.09.2021 کے پریس نوٹ کے پیرا 06 میں موجود ہیں لنک https://eci.gov.in/candidate-political پر دستیاب ہیں۔ انتخابی عمل کے دوران جہاں کہیں بھی یہ قابل اطلاق ہے، تمام افراد کے لیے اس پر عملدرآمد لازمی ہے۔
. 5متعلقہ ریاستوں کے چیف سکریٹریوں کو ہدایت دی جا رہی ہے کہ وہ ریاست سے ایک سینئر افسر کو تعینات کریں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ انتخابات کے انعقاد کے انتظامات کرتے وقت کووڈ – 19 کے حفاظتی اقدامات سے متعلق موجودہ ہدایات کی تعمیل کی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
U-12385
(Release ID: 1768158)
Visitor Counter : 199