صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
31 OCT 2021 9:46AM by PIB Delhi
نئی دہلی:31اکتوبر،2021۔صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے آج (31 اکتوبر2021) راشٹرپتی بھون میں سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر جمہوریہ اور راشٹرپتی بھون کے عہدیداروں نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کی تصویر کے سامنے پھول چڑھائے۔ صدر جمہوریہ نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کے مجسمے پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نئی دہلی کے سردار پٹیل چوک کا بھی دورہ کیا۔
-----------------------
ش ح۔م ع۔ ع ن
U NO: 12380
(ریلیز آئی ڈی: 1768042)
وزیٹر کاؤنٹر : 204