صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد105.43 کروڑسے تجاوزکرگئی
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران56.91 لاکھ ٹیکے لگائے گئے
شفایابی کی شرح سردست98.19 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں14,313نئے معاملے درج ہوئے ہیں
بھارت میں فی الحال1,61,555مریض زیر علاج ہیں
جانچ کے بعد متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح (1.18 فیصد) ہے، جو پچھلے 36 دنوں سے2 فیصد سے کم ہے
Posted On:
30 OCT 2021 9:29AM by PIB Delhi
نئی دلّی ،30 اکتوبر، 2021/
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران56,91,175 ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد10.5.43 کروڑ (1,05,43,13,977)تک پہنچ گئی ہے۔اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں1,05,30,690سیشنز منعقد کئے گئے۔
آج صبح 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ کے درج ذیل کے مطابق ہے:
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,03,78,868
|
دوسری خوراک
|
92,06,421
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,83,71,365
|
دوسری خوراک
|
1,58,88,942
|
18 تا 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
41,65,22,627
|
دوسری خوراک
|
13,88,92,149
|
45 تا 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
17,42,68,245
|
دوسری خوراک
|
9,52,99,427
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
10,93,98,998
|
دوسری خوراک
|
6,60,86,935
|
مجموعی تعداد
|
|
پچھلے 24 گھنٹے میں13,543مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے )3,36,41,175.ہوگئی ہے۔
جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح 98.19 فیصد ہوگئی ہے۔
مرکز اور ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعے پائیدار اور مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں،مسلسل125دنوں سے یومیہنئے کیس درج ہونے کا رجحان 50,000سے بھی کم ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن14,313 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔
زیر علاج مریضوں کی تعدادفی الحال1,61,555ہے۔ سر دست زیر علاج مریضوں کی تعداد ملک بھرکے مجموعی متاثرہ معاملوں کا 0.47 فیصد ہیں، اور یہ مارچ 2020 کے بعد سے سب سے کم ہے۔
ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر11,76,850نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں اب تک مجموعی طور پر تقریباً60.70 کروڑ(60,70,62,619) نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔
اب جب کہ ملک بھر میںطبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست1.18 فیصد ہوگئی ہے،جو گذشتہ36 دنوں سے2 فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے۔اسی طرح ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح فی الحال1.22فیصد ہے۔ یومیہ متاثرہ افراد کی شرح پچھلے26 دنوں سے2فیصد سے بھی نیچے آگئی ہے اورلگاتار61 دنوں سے یہ شرح3 فیصد سے نیچے درج ہورہی ہے۔
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:12347
(Release ID: 1767796)
Visitor Counter : 197