صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 29 OCT 2021 9:27AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 104.82 کروڑ خوراک دی جاچکی ہیں جو کہ ایک بڑی حصولیابی ہے۔

پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران14,348نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

ملک میں شفایابی کی شرح سردست98.19فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13,198 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس سے شفایاب ہونے والوں  کی مجموعی تعداد بڑھ کر3,36,27,632ہوگئی ہے۔

زیرعلاج مریضوں کی تعداد کل معاملات کے1 فیصد سے بھی کم ہے،سردست یہ شرح 0.47 فیصد ہے۔جو مارچ 2020 سے اب تک کی کم ترین شرح ہے۔

ہندوستان میں فی الحال متاثرہ مریضوں کی تعداد1,61,334 ہے ۔

متاثر پائے جانے والے مریضوں کی ہفتے وار شرح (1.18)فیصد ہے، جو گزشتہ 35دنوں میں 2 فیصد سے بھی کم ہے۔

متاثرہ معاملات کی یومیہ شرح (1.12) فیصد ہے ، جو۔ پچھلے 25دنوں سے 2 فیصد سے بھی کم ہے۔

اب تک کل 60.58کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

 

 

************

 

ش ح ۔  ح ا ۔ م ش

U. No.12301


(Release ID: 1767419) Visitor Counter : 172