صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
بھارت کے صدرجمہوریہ نے جناب کے آر نارائنن کو ان کے یوم پیدائش پرگلہائے عقیدت پیش کئے
Posted On:
27 OCT 2021 11:55AM by PIB Delhi
بھار ت کے صدرجمہوریہ جناب رام ناتھ کووند نے آج (27 اکتوبر 2021) راشٹرپتی بھون میں بھارت کے سابق صدر جناب کے آر نارائنن کو خراج عقیدت پیش کیا۔صدرجمہوریہ اورراشٹرپتی بھون کے افسران نے جناب کے آر نارائنن کے مجسمہ پر خراج عقیدت کے طور پر پھول چڑھائے۔
************
ش ح ۔ س ب ۔ ف ر
U. No.12241
(Release ID: 1766850)
Visitor Counter : 160